تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟؟؟

اللہ تعالیٰ کی اس حسین کائنات کے تمام سمندروں کو سیاہی اور اس پر نور اور دل کیف کائنات کے ہر درخت کو قلم بنادیا جائے۔ لیکن انسان پھر بھی اس الرحمٰن و الرحیم کی نعمتوں کو گننے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔ انہی بے شمار نعمتوں اک نعمت زندگی بھی ہے۔ زندگی خدا تعالیٰ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔۔۔۔۔

#Lifeisverybeautiful

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started